Surah Fatiha in Urdu

Surah Fatiha in Urdu

Surah Al Fatiha in Urdu

1|1|بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، رحم کرنے والا ہے۔
1|2|الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
1|3|الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
نہایت مہربان، ہمیشہ رحم کرنے والا۔
1|4|مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
بدلے کے دن کا مالک۔
1|5|إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
1|6|اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔
1|7|صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام فرمایا، نہ کہ ان لوگوں کے جن پر غضب نازل ہوا اور نہ گمراہوں کے راستے پر۔
آمین

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *